آرمی چیف کا انجینئرزسنٹررسالپورکادورہ،ملکی دفاع اورترقی میں کردارپرانجینئرزکورکی تعریف
لیفٹیننٹ جنرل جاوید محمودبخاری کوکورآف انجینئرزکےکرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے،پاک فوج کے افسروں اورجوانوں نے ہرقسم کے چیلنجزکا سامنا کیا ہے،پاک فوج دنیا کی سب سے زیادہ جنگیں لڑنے اورجنگی تجربہ رکھنےوالی فوج ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاخطاب
ثنااللہ ناگرہ منگل 19 ستمبر 2017 18:59
(جاری ہے)
پاک فوج کے افسروں اور جوانوں نے ہرقسم کے چیلنجزکا سامنا کیا ہے۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹ سینٹرایبٹ آباد کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پرآرمی چیف نے 5ویں آرمی پیسز چیمپین شپ کا فائنل دیکھا۔اورچیمپین شپ کےفاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔آرمی چیف نے کہا کہ مختلف چیلنجزکا مقابلہ کرنے والی فوج جسمانی فٹنس پربھرپورتوجہ دیتی ہے۔پاک فوج دنیا کی سب سے زیادہ جنگیں لڑنے والی اورسب سے زیادہ جنگی تجربہ رکھنےوالی فوج ہے۔ پاک فوج پیشہ ورانہ صلاحیت کےباعث ہرچیلنج کاجرات سےمقابلہ کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.