چمن دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا

منگل 19 ستمبر 2017 19:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2017ء) چمن دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا تفصیلات کے مطابق منگل کو چمن دھماکہ میں زخمی ہونے والا خیر محمد سول ہسپتال کوئٹہ میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ہسپتال انتظامیہ نے لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :