پاکپتن ، نامعلوم وجوہات پر سگے بھائی نے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر ڈالا

منگل 19 ستمبر 2017 18:06

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2017ء) نامعلوم وجوہات پر سگے بھائی نے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر ڈالا تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں ہوتہ کے رہائشی محمدز اہد نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر طیش میں آکر اپنے بڑے بھائی علی عثمان کو فائرنگ کر کے قتل کر ڈالا پولیس کلیانہ نے مقتول کی نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تاحال ملزم کی گرفتاری ظاہر نہ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :