کرم ایجنسی میں میجر گلفام شہید فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل سٹیڈیم الیون نے جیت لیا
منگل 19 ستمبر 2017 18:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 3ستمبر سے شروع ہونے والے میجر گلفام شہید فٹ بال ٹورنامنٹ میں ایجنسی بھر سے 24ٹیموں نے حصہ لیا،فائنل میچ میں صادق الیون اور سٹیڈیم الیون کے مابین کھیلا گیا جس میں سٹیڈیم الیون نے صادق الیون کو پنلٹی ککس کے ذریعے شکست دے کر میجر گلفام شہید ٹرافی اپنے نام کرلی ۔
فائنل میچ دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی بڑی تعداد گراونڈ میں موجود تھی۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے طور ی بنگش قبائل کے رہنما حاجی نور محمد نے کہا کہ اس طرح کی سرگرمیوں سے علاقے میں امن و امان سمیت مثبت تبدیلیاں لائی جاسکتی ہے حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھائیںمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.