کراچی سینٹرل جیل سے 90خطرناک ترین قیدیوں کی مختلف جیلوں میں منتقلی
انتہائی خطرناک 8ملزمان کو لاڑکانہ، 80کو سکھر ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2ہائی پروفائل قیدیوں کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
منگل 19 ستمبر 2017 17:02
(جاری ہے)
مجموعی طور سینٹرل جیل سے 270 قیدیوں کو منتقل کرنا ہے، محکمہ داخلہ سندھ نے سکھر جیل کی سیکیورٹی سخت کرنے کے اقدامات بھی شروع کر دئیے ہیں۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سینٹرل جیل میں دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا انکشاف کیا تھاجب کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں 270 خطرناک قیدیوں کو دیگر جیلوں میں منتقل کرنیکی سفارش کی گئی تھی۔
واضح رہے کہ چند روز قبل کراچی سینٹرل جیل سے 2خطرناک ملزمان پولیس کی ملی بھگت سے باآسانی فرار ہوکر افغانستان پہنچ گئے تھے جس کے بعد جیل کی سیکورٹی اور قیدیوں کی نگرانی کا نظام مزید سخت کردیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.