سابق وزیراعظم نوازشریف سے گورنرپنجاب کا ٹیلیفونک رابطہ،سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
گورنرپنجاب کی کلثوم نوازکی جلد صحت یابی کیلئےدعا،کلثوم نوازکی شاندارکامیابی دراصل جمہوری قوتوں کی فتح ہے،رفیق رجوانہ،پاکستان میرا دل ہے،یہاں بیس کروڑ عوام میری پہچان ہیں۔قائد ن لیگ نوازشریف کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 19 ستمبر 2017 16:40
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سے گورنرپنجاب رفیق رجوانہ نے ٹیلیفون پرگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کلثوم نوازکی شاندار کامیابی دراصل جمہوری قوتوں کی فتح ہے۔
سیاسی تسلسل کا اعادہ اورعوام کا نوازشریف سےمحبت کا واضح ثبوت ہے۔ گورنرپنجاب نے بیگم کلثوم نوازکی جلد صحت یابی کیلئےدعا اورنیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میرا دل ہے،یہاں بیس کروڑ عوام میری پہچان ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کلثوم نواز کی صحت یابی کے ساتھ ہی وطن واپس لوٹ آؤں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.