وفا ق اور صو با ئی حکومتو ں کی جا نب سے 27اکتو بر کو یو م سیا ہ منا نے کا اعلا ن

منگل 19 ستمبر 2017 16:50

وفا ق اور صو با ئی حکومتو ں کی جا نب سے 27اکتو بر کو یو م سیا ہ منا نے کا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2017ء)اقوام متحدہ کی سلا متی کو نسل کی قرا ر دا د کی خلا ف ورزی کر تے ہو ئے جمو ں و کشمیر پر بھا ر تی فوج کے قبضے کی مذمت اوربطو ر احتجا ج پا کستا ن میں ہر سال 27اکتو بر یو م سیا ہ کے طو ر پر منا یا جا تا ہے اس سال بھی وفاقی اور صوبا ئی حکومت نے 27اکتو بر 2017کو بطو ر یو م سیا ہ منا ئے گی ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں سر وس جنر ل ایڈمنسٹریشن اینڈ کو آر ڈینیشن کی جا نب سے محکمہ تعلیم ،اسپو ر ٹس اینڈ یو تھ افئیرز ،محکمہ سما جی بہبو د ،کمشنرز کو ہدایت جا ری کیں ہیں کہ اس مو قع پر احتجا جی ریلیا ں ،مذاکرے بھا ر تی فو ج کے کشمیر ریو ں پر مظا لم پر مبنی تصویر ی نمائش ،اخبا را ت میں خصو صی اشاعت ،آر ٹیکلز کی اشا عت اسکو لز میں تقریری مقا بلے منعقد کئے جا ئیں اور بینر ز آویزاں کئے جا ئیں ۔