وزیر ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ کل سندھ پیپلز ایمبو لینس سر وس کا افتتا ح کر ینگے

منگل 19 ستمبر 2017 16:50

وزیر ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ کل سندھ پیپلز ایمبو لینس سر وس کا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2017ء) صوبا ئی وزیر ٹرا نسپو ر ٹ ،محنت اور اطلا عا ت نا صر حسین شا ہ کل(بدھ) شا م 4بجے سندھ پیپلز ایمبو لینس سرو س کا افتتا ح کریں گے ۔

(جاری ہے)

افتتا حی تقریب کرا چی پریس کلب میں منعقد ہو گی ۔تقریب میں صوبا ئی وزیرصحت ڈاکٹر سکندر میندھرو ،سیکریٹری ہیلتھ فضل اللہ پیچو ہو اور سیکریٹری اطلا عا ت عمرا ن عطا سو مرو مو جو د ہو نگے ۔

متعلقہ عنوان :