عوام پر بجلی بم گرانے کافیصلہ ،131ارب روپے چارجزکی مدمیں وصول کئے جائیں گے
منگل 19 ستمبر 2017 16:04
(جاری ہے)
نیپرا یہ جانتے ہوئے بھی کہ اصل وصولی 94فیصد ہوتی ہے لیکن وہ100فیصد وصولی کی بنیاد پر ٹیرف بناتی ہے ۔
ایک فیصد نقصان کا مطلب 10ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے اور پاور سیکٹر وصولی کے ضمن میں 6نقصان برداہشت کر رہی ہے جس کا مطلب 60ارب روپے کا نقصان ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوائنٹ سیکرٹری نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ پاور سیکٹر اس وقت تک مکمل طور پر کام کرنے کے قابل نہیں ہو گا جب تک 16اعشاریہ 7فیصد اصل نقصانات کو ٹیرف میں شامل نہ کیا جائے جبکہ اس وقت 15اعشاریہ2فیصدنقصان کو شامل کرنے کی اجازت ہے ،اس کے علاوہ ڈھانچہ جاتی خامیوں کو بھی دور کرنا ہو گا ۔ انہوں نے تصدیق کی کہ لیٹ پے منٹ سرچارج اور کیپسٹی چارجزدرد سر بن چکے ہیں کیونکہ یہ وہ صارفین ہیں جو وقت پربل ادا نہیں کرتے اور اس جرم کی سزا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو بھگتنی پڑتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.