چینی یوآن کی قدرمیں کمی

منگل 19 ستمبر 2017 15:51

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2017ء)چین کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدرمیں کمی ریکارڈ کی گئی ۔زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 111بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.553کی شرح پر بند ہوا ۔۔