حکومت سندھ اساتذہ کاایک ہفتے سے جاری دھرناختم کرانے میں کامیاب

منگل 19 ستمبر 2017 15:51

ْکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2017ء) حکومت سندھ اساتذہ کاایک ہفتے سے جاری دھرناختم کرانے میں کامیاب ہوگئی ،نیوٹیچرایکشن کمیٹی کے چیئرمین ابوبکرابڑوکاکہناتھا کہ حکومت سندھ نے انہیں یقین دہانی کرادی ہے کہ بدھ کوسیکریٹری تعلیم سے مذاکرات میں مسئلہ حل ہوجائیگا۔

(جاری ہے)

انتظامیہ گرفتارساتھیوںکوبلاتاخیررہاکرے ۔اگراس باراساتذہ سے دھوکہ کیاگیاتواگلی باردھرنابلاول ہائوس پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :