پاکستانی نوجوان نی" بلیو وہیل " گیم کا توڑ نکا ل لیا
قاتل گیم کے مقابلے میں18سالہ وسیم گل نے بھی ایک گیم بنا ڈالی
منگل 19 ستمبر 2017 15:50
(جاری ہے)
اس میں کچھ مزاحیہ ٹاسک بھی شامل ہیں،مثلا ایک پیاز کاٹیں اور اس دوران کوشش کریں کہ اپ کی انکھوں سے پانی نہ بہے ،ایک چھوٹا کیک کھائیں اور اس کے بعد ہونٹوں اور انگلیوں کو مت چاٹیں وغیرہ۔
اس گیم میں کچھ ایسے ٹاسک بھی جن میں دوسروں کی مدد کرنے کے بارے میں کہا جاتا ہے مثلا گھر کے کام کاج کے بارے میں ں اپنے والدین کا ہاتھ بٹائیں،دوسرے لوگوں کی مدد کریں،آج کچھ خاص کریں،کسی غریب کو کھانا کھلائیں،وغیرہ،یہ بلیو وہیل گیم بھی 50دن پر منبی ہے ،50ویں روزکھلاڑی کو سمارٹ بلیو وہیل کا خطاب مل جاتا ہے اور اسے مثبت زندگی کے لئے کچھ مزید نصحتیں کی جاتا ہیں۔مزید اہم خبریں
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.