روہڑی سیمنٹ فیکٹری میں دھماکہ، 3سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 سے زائد افراد زخمی

منگل 19 ستمبر 2017 15:50

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 ستمبر2017ء) روہڑی سیمنٹ فیکٹری میں بم دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 5 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق روہڑی میں واقع سیمنٹ فیکٹری میں بم دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ پانچ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :