سعودی عرب ، چھوٹے بچے کو ریت میں دبانے ریاست میں غصے کی فضاء

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 19 ستمبر 2017 15:43

سعودی عرب ، چھوٹے بچے کو ریت میں دبانے ریاست میں غصے کی فضاء
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 ستمبر2017ء) سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک چھوٹے بچے کی ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھایا گیا ہے کہ بچے کو مذاق مذاق میں ریت کے اندر سر تک دبایا ہوا ہے اور وہ ڈر کے مارے رو رہا ہے ۔

(جاری ہے)

ساتھ ہی ساتھ اس ویڈیو کو فلمانے والے پاس کھڑےشخص کی ہنسی کی آواز بھی سنی جا سکتی ہے ۔ سعودی اتھارٹیز نے اس ویڈیو کا نوٹس لے لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔ ویڈیو ملاحظہ کریں:


متعلقہ عنوان :