قطر نے پاکستانی شہریوں کیلئے بلا معاوضہ تیس دن کے ویزے کا اعلان کردیا
پاکستانیوں کے قطر پہنچنے پر انہیں 30دن کا سیاحتی ویزا بغیر پیسوں کے فوری طورپر جاری کیا جائیگا جس میں توسیع بھی ہوسکتی ہے، بیان
منگل 19 ستمبر 2017 15:40
(جاری ہے)
یاد رہے کہ اس سے پہلے قطر نے پاکستانیوں کو قطر پہنچنے پر ویزا دینے والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا تھااور اب قطر کی حکومت نے بغیر پیسوں کے ویزے کا اعلان کیا ہے سفارتخانے کے بیان کے مطابق قطر سفر کر نے والے پاکستانیوں کے پاس چھ ماہ کیلئے کار آمد پاسپورٹ ہونا لازمی ہوگا اس کے علاوہ مسافروں کے پاس ریٹرن ٹکٹ ،ْ پانچ ہزار ر یال کے برابر رقم یا کار آمد کریڈٹ کارڈ ہونا چاہیے ۔
بیان میں کہاگیا کہ تیس دن کے ویزے کیلئے کوئی رقم وصول نہیں کی جائیگی ،اس ویزے میں ریٹرن ٹکٹ کی کنفرمیشن کے بعد توسیع بھی ہوسکتی ہے ۔بیان کے مطابق پاکستان سے براہ راست قطر جانے والے مسافروں کے پاس پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ہو نا چاہیے ۔پولیو سرٹیفکیٹ کا طریقہ کار حالیہ دنوں میں متعارف کرایا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.