لاہور ائیرپورٹ پر حسب معمول 24 پروازیں منسوخ ،16 تاخیر کا شکار

منگل 19 ستمبر 2017 16:31

لاہور ائیرپورٹ پر حسب معمول 24 پروازیں منسوخ ،16 تاخیر کا شکار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2017ء) طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے باعث لاہور ائیرپورٹ پر 40 پروازیں متاثرہوئیں،جن میں سے 24 منسوخ جبکہ 16 تاخیر کا شکار ہوئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نیویارک جانے والی پرواز پی کے 721 ،پی آئی اے کی نیویارک سے آنے والی پرواز پی کے 722،پی آئی اے کی کوالالمپور سے آنے والی پرواز پی کے 899 ،لاہور پہنچ کر مزید کراچی جانے والی پرواز پی کے 899،پی آئی اے کی بحرین جانے والی پرواز پی کے 289،پی آئی اے کی بحرین سے آنے والی پرواز پی کے 290 ، پی آئی اے کی بیجنگ جانے والی پرواز پی کے 854،پی آئی اے کی سکھر جانے والی پرواز پی کے 594،پی آئی اے کی سکھر سے آنے والی پرواز پی کے 595،ایئربلیو کی جدہ جانے والی پرواز 470،ایئربلیو کی جدہ سے آنے والی پرواز 471،ایئربلیو کی جدہ سے آنے والی ایک اور پرواز 0471،ایئربلیو کی مدینہ منورہ جانے والی پرواز 476،ایئربلیو کی مدینہ منورہ سے آنے والی پرواز 477،ایئربلیو کی ابوظہبی جانے والی پرواز 430،ایئربلیو کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 431،ایئربلیو کی کراچی جانے والی پرواز 403،ایئربلیو کی کراچی سے آنے والی پرواز 404،ایئربلیو کی کراچی جانے والی پرواز 405 ،شاہین ایئرلائن کی جدہ جانے والی پرواز 715،شاہین ایئرلائن کی جدہ سے آنے والی پرواز 716 منسوخ ہوئیں جبکہ مختلف ائیر لائنز کی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار بھی ہوئیں جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :