قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی

منگل 19 ستمبر 2017 15:11

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نجی کارروائی کا دن تھا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے صدارت کرتے ہوئے اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :