انسانی اعضاء اور عضلات کی پیوندکاری (ترمیمی) بل 2017ء پر کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

منگل 19 ستمبر 2017 14:13

انسانی اعضاء اور عضلات کی پیوندکاری (ترمیمی) بل 2017ء پر کمیٹی کی رپورٹ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2017ء) قومی اسمبلی میں انسانی اعضاء اور عضلات کی پیوندکاری (ترمیمی) بل 2017ء پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت و خدمات کے چیئرمین خالد حسین مگسی نے انسانی اعضاء اور عضلات کی پیوندکاری (ترمیمی) بل 2017ء پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :