دبئی ، فائر فائٹرز نے کپڑے کی دکان میں لگی آگ پر قابو پا لیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 19 ستمبر 2017 13:34

دبئی ، فائر فائٹرز نے کپڑے کی دکان میں لگی آگ پر قابو پا لیا
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 ستمبر2017ء) منگل کو صبح دبئی کے کرما علاقے میں آگ بھڑک اٹھی ۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق آگ کپڑوں کے ایک گودام میں لگی تھی۔

(جاری ہے)

فائر فائٹرز فورا جائے حادثہ پر پہنچے اور آگ پر قابو پالیا تاکہ وہ اردگرد کے باقی سٹورز کو نقصان نہ پہنچا سکے۔ آپریشن کے دوران دبئی سول دفاع نے علاقے کو بند کر دیا تھا ۔ویڈیو ملاحظہ کریں:



متعلقہ عنوان :