سی پیک ون بیلٹ ون روڈ کا فلیگ شپ منصوبہ ہے ‘ چین اتحادی نہیں دوستی اور شراکت داری پر یقین رکھتا ہے‘ پرامن ترقی پ عالمی امن و استحکام کیلئے ضروری ہے‘ ایک سڑک ایک راستہ سرد جنگ کی پالیسیوں کی مکمل نفی کرتا ہے اس پالیسی میں 90ممالک کا اشتراک ہے‘ پاکستان چین تعلقات کو تمام موسموں اور اوقات کی آزمودہ دوستی قرار دیا جاسکتا ہے،
چینی سفیر سن وی ڈونگ کا سی پیک سے متعلق تقریب سے خطاب
منگل 19 ستمبر 2017 12:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان تعلقات میں فریقین کے لئے صرف کامیابی کی صورتحال ہوگی ہم اتحادی نہیں دوستی اور شراکت داری پر یقین رکھتے ہیں۔
ہم امن ‘ تعاون‘ انصاف اور کامیابی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ہمارا ملک بیرون ملک تعاون‘ تصادم اور سرد جنگ کے نظریے کو مسترد کرتا ہے۔ چین پاکستان کے باہمی تعلقات کو تمام موسموں اور اوقات کی آزمودہ دوستی قرار دیا جاسکتا ہے۔ چین پرامن ترقی پر یقین رکھتا ہے جو عالمی امن و استحکام کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نئی طرز سفارتکاری ہے جو تنازعات اور مسائل سے دور دوستی کا پیغام ہے۔ ایک راستہ ایک سڑک انصاف پر یقین‘ اجارہ داری کے خاتمے کا سلسلہ ہے ایک سڑک ایک روڈ سرد جنگ کی پالیسیوں کی مکمل نفی کرتا ہے آج ایک سرک ایک راستہ پالیسی میں نوے ممالک کا اشتراک شامل ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.