Live Updates

عمران خان نے نتھیا گلی میں گرمیاں گزارنے کی وجہ بتا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 19 ستمبر 2017 10:59

عمران خان نے نتھیا گلی میں گرمیاں گزارنے کی وجہ بتا دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 ستمبر2017ء) :نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی بیس سے پچیس گرمیاں انگلینڈ میں گزاری ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

میں یونیورسٹی بھی گیا اور وہاں کرکٹ بھی کھیلتا رہا ہوں، نتھیا گلی میں گرمیاں گزارنے کی وجہ یہ ہے کہ 65فیصد ٹورازم بڑھ گئی ہے ۔ خیبر پختونخواہ میں سیاحوں کی آمد میں 65فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ عمران خان نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :