نوازشریف آرمی چیف کو ڈی نوٹیفائی کرنے لگے تھے۔ سینئر اینکر نے نیا انکشاف کردیا

منگل 19 ستمبر 2017 01:19

نوازشریف آرمی چیف کو ڈی نوٹیفائی کرنے لگے تھے۔ سینئر اینکر نے نیا انکشاف ..
اسلام آباد:(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-19 ستمبر-2017ء) سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا پے کہ نوازشریف ایک موقع پر آرمی چیف کو ڈی نوٹیفائی کرنے لگے تھے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ آج ہمارے آرمی چیف نے بیان دیا کہ انہوں نے کلثوم نوازشریف کے الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی ہے تاہم یہی نوازشریف انکو اس بات پر ڈی نوٹیفائی کرنے لگے تھے کہ قمر جاوید باوجوہ کیوں قانون کا ساتھ دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

سینئر اینکر نے مریم نوازشریف کی کل کی جانیوالی تقایر کو بھی آڑۓ ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ انکے تقریر کو لیکر ہر کوئی کشمکش میں مبتلا ہے زرداری صاحب کہہ رہے ہیں کہ مریم نوازشریف کی تقریر میں بہت گہرا پیغام ہے۔ الطاف حسین کی بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعرد نے کہا کہ الطاف حسین کو روز رات پیسے دیئے جاتے ہیں کہ وہ کوئی ایک تقریرکریں جس میں ملکی اداروں کی سالمیت اور انکو برا بھلا کہا جائے۔ شاہد مسعود نے مزید کیا کہا جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :