انتہائی کم قیمت میں ایک دن کے لیے ارب پتی لوگوں کی سی شاہانہ زندگی گزاریں۔ روس میں نیا رواج
امین اکبر پیر 18 ستمبر 2017 23:41
کیاآپ چاہتے ہیں کہ ایک دن کے لیے ارب پتی لوگوں کی سی زندگی گزاریں؟ اگر ہاں تو ماسکو کا ایک سٹارٹ اپ اس سلسلے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ آپ بہت ہی مناسب قیمت پر ایک دن کے لیے ارب پتیوں کی سی شاہانہ زندگی کا لطف لے سکتے ہیں۔لگژری ڈے ان ماسکو نامی یہ سٹارٹ اپ آپ کو ایک زندگی کےلیے لیے شاہانہ طرز زندگی فراہم کرتا ہے۔
(جاری ہے)
کمپنی کے مطابق مناسب قیمت پر کلائنٹس کو شاہانہ کھانا دیا جاتا ہے، انہیں لگژری گاڑیوں میں گھمایا جاتا ہے،کلائٹس کو ارب پتی لوگوں کی طرح سیکورٹی بھی دی جاتی ہے۔
کلائنٹس کو شاہانہ اپارٹمنٹس میں ٹھہرایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کلائٹس پرائیویٹ بحری جہازوں پر وقت گزار سکتےہیں۔ کلائٹس اگر جنگ و جدل سے دلچسپی رکھتے ہوں تو وہ ٹینک بھی چلا سکتے ہیں۔ اس طرح شاہانہ زندگی گزارنے کے پیکج کی قیمت 2 ہزار ڈالر سے شروع ہوتی ہے، جو سہولیات کے حوالے سے مناسب قیمت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.