چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

پیر 18 ستمبر 2017 22:15

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا۔پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38.2اورکم سے کم 27.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔

(جاری ہے)

صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب56فیصداورشام 5بجے 36فیصدریکارڈکیاگیا۔آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر58منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر17منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :