ملتان، محرم الحرام کے سلسلے میں سکیو رٹی ریڈ الر ٹ کر دی گئی
پیر 18 ستمبر 2017 22:15
(جاری ہے)
اجلاس میں ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر ریونیو زاہد اکرام ،ایڈیشل ڈ پٹی کمشنر ہیڈ کو ارٹر ملک شفیق سمیت ضلعی محکمو ں کے سربر اہو ں نے شر کت کی ۔ڈ پٹی کمشنر نا در چٹھہ نے اجلاس سے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ حکو مت پنجا ب کی ہد ایت پر محرم الحر ا م کے دور ان لا ئو ڈ سپیکر پر سخت پا بند ی عا ئد ہو گی جبکہ اسلحہ کی نمائش ،اشتعا ل انگیز تقا ر یر اور ہجو م اکٹھا کر نے والوں کا کٹرا احتسا ب کیا جا ئے گا ۔
انہو ں نے کہا کہ دین اسلا م ہمیں مذ ہبی بر دا شت اور روادار ی کا درس دیتا ہے ۔دشمن کے پراپیگنڈ ے میں آ نے کے بجا ئے کسی بھی صو ر تحا ل میں شہر کا امن بر قر ار رکھنا چا ہیے ۔نا در چٹھہ نے کہا کہ محر م الحرام کے دور ان ضر ور ت پڑ نے پر فو ج کو بھی طلب کیا جا سکتا ہے۔بعدا زا ں اجلاس میں شرکا ء نے ضلعی انتظا میہ کو بھر پور تعاو ن کی یقین دہا نی بھی کر ائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.