چنیوٹ، ڈرائیونگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ڈمپر ڈرائیور گرفتار

پیر 18 ستمبر 2017 22:03

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2017ء) پٹرولنگ پوسٹ چوکی طاہر آباد نے ڈرائیونگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ڈمپر ڈرائیور قیوم خان ڈرائیور ڈمپر نمبریMNI/795 کو موضع رائو باغ کے قریب سے گرفتار کر کے تھانہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا جہاں ملزم کے خلاف ڈرائیونگ ایکٹ کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے جیل بھیج دیا۔

متعلقہ عنوان :