چنیوٹ،دو منشیات فروش گرفتار، دو کلو سے زائد چرس برآمد

پیر 18 ستمبر 2017 22:03

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2017ء) ضلعی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں سے دو کلو سے زائد چرس برآمد کرتے ہوئے ان کو گرفتار کر لیا تھانہ بھوانہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مظہرکو 1275 گرام ،ملزم ظفر عباس عرف چیکو کو 1270 گرام چر س سمیت گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :