جمرودباڑہ گیٹ پرگاڑی سی23کلوچرس برآمد،ملزم گرفتار

پیر 18 ستمبر 2017 21:56

لنڈیکوتل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2017ء)پولٹیکل انتظامیہ اور جمرود خاصہ درا فورس کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے جمرود باڑہ گیٹ پر گاڑی سے 23 کلو چرس برآمد کر کے ملزم کو جمرود حوالات منتقل کردیااسسٹنٹ پولیٹیکل جمرود ریاض خان نے کہا کہ منشیات سمگلنگ کی کسی قسم کی اجازت نہیں دی جائے گی منشیات کے خلاف پولیٹیکل انتظامیہ کے اقدامات سے منشیات سمگلنگ میں کمی آئی ہی.درجنوں سمگلروں کو جیل بھیج دیا گیا ہے اور انکے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں�

(جاری ہے)