شہبازشریف کی چمن بارڈر کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے نزدیک دھماکے کی مذمت

پیر 18 ستمبر 2017 21:54

شہبازشریف کی چمن بارڈر کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے نزدیک دھماکے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چمن بارڈر کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے نزدیک دھماکے کی مذمت کی ہے ۔وزیرا علی محمد شہباز شریف نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :