چیرمین پی ٹی اے انفارمیشن و ٹیلی کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے بارے میں 17 ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2017ء کا افتتاح کریں گے
پیر 18 ستمبر 2017 20:55
(جاری ہے)
یہ نمائش 1 لاکھ 50 ہزار مربع فٹ علاقے پر محیط ہے اور توقع ہے کہ 150 غیر ملکی وفود سمیت 600 بین الاقوامی اور ملکی برانڈز اور 25 ممالک سے شرکاء اس میں شرکت کریں گے۔
50 سے زائد کمپنیوں اور ماہرین کی ایک لاکھ سے زائد شرکاء کے ہمراہ اس ایونٹ میں شرکت متوقع ہے۔ یہ نمائش کاروباری اتحاد کے لئے بڑے مواقع تشکیل دینے کیلئے ترتیب دی گئی ہے تاکہ اس تیز رفتار صنعت میں صلاحیتوں کی تعمیر کے لئے باہمی استحکام کو اکٹھا کیا جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.