وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی چمن بارڈر کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے نزدیک دھماکے کی مذمت

پیر 18 ستمبر 2017 21:44

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی چمن بارڈر کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چمن بارڈر کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے نزدیک دھماکے کی مذمت کی ہے ۔وزیرا علی محمد شہباز شریف نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :