این اے 120 کی جیت سے یہ ثابت ہوگیا کہ نوا زشریف کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکالا جاسکتا ،عوام ان کے ساتھ کھڑے ہیں،مسلم لیگ کو 2018کے الیکشن کے بعد بھی قیادت میں دیکھ رہاہوں
وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کی میڈیاسے گفتگو
پیر 18 ستمبر 2017 21:05
(جاری ہے)
پیرکو پارلیمنٹ ہا?س کے باہر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ حلقہ این ای120 کی جیت سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ نوا زشریف اب بھی لوگوں کے دلوں میں رہتے ہیں انھیں لوگوں کے دلوں سے س نہیں نکالا جاسکتا۔
عوام ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔انھوں نے کہا کہ میںمسلم لیگ( ن) کو 2018 کے بعد بھی قیادت میں دیکھ رہاہوں۔میں ترقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے سی پیک کو ترقی کرتے ہوئے اور ملک کو ترقی کرتے ہوئے دیکھ رہاہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.