عبدالولی خان یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر نے چارج سنبھال لیا، پہلے احکامات میں ہی ہرقسم بھرتی ،خریداری اور ملازمین کنٹریٹ میں توسیع سمیت نئے معاہدوں پر تاحکم ثانی پاپندی عائد کردی
میری خواہش ہے عبدالولی خان یونیورسٹی کا آئندہ 5 سال میں ملک کی 10ٹاپ یونیورسٹیوں میں شمار ہو ،وائس چانسلر
پیر 18 ستمبر 2017 20:38
(جاری ہے)
اور اس سفر میں سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ہر فیکلٹی کو 5سال کے پلان پر کام کرنا ہوگا۔کیونکہ میں عملی زندگی پر یقین رکھتا ہوں ۔ پروفیسر ڈاکٹر خورشید خان نے ہر قسم کی بھرتی ،خریداری ،ملازمین کے کنٹریکٹ کی تجدیداور نئے معاہدے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی۔
اس سے پہلے پروفیسر ڈاکٹر جہانزیب خان خلیل نے نئے وائس چانسلر کو خوش آمدید کہا اور کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر خورشید خان ایک عملی آدمی ہے اور پاکستان کی خاطر قربانی دی اور ایک اچھے اور بین الاقوامی ادارے (بریڈ فورڈ یونیورسٹی برطانیہ) کو چھوڑ کے آئے ہیں۔عبدالولی خان یونیورسٹی کے تمام سٹاف اور فیکلٹی ان کا ساتھ دیگی۔اجلاس میں رجسٹرار شیر عالم خان، پروفیسر ڈاکٹر قادر بخش بلوچ، پروفیسر ڈاکٹر زاہد مروت، پروفیسر ڈاکٹر اورنگزیب، پروفیسر ڈاکٹر سیعد اسلام ، پروفیسر ڈاکٹر ظہورالحق، پروفیسر ڈاکٹر نیاز، پروفیسر ڈاکٹر سلطان آیاز، ڈاکٹر اسد، ڈاکٹر نسیم اللہ قریشی، فاروق حسین ، ڈائریکٹر فنانس شفیق اللہ کاکا خیل اور تمام شعبہ جات کے سربراہان موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.