سندھ حکومت ٹریفک کے دبا ئو میں کمی اور ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کی بہتری کے لئے کئی ٹھو س اقدا ما ت کر رہی ہے ،وزیر ٹرا نسپو ر ٹ و اطلا عا ت

سڑکوں کی مر مت اور انڈر پا سز کی تعمیر کے منصو بے حا ل ہی میں مکمل کر لئے گئے ہیں آئندہ تر قیا تی منصو بو ں میں فلا ئی اوور مزید انڈر پا سز اور دیگر ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کے لئے بہت جلد جدید بسیں بھی لا ئی جا رہی ہیں ، ناصر حسین شاہ کی آسٹریلوی وفد سے گفتگو

پیر 18 ستمبر 2017 20:03

سندھ حکومت ٹریفک کے دبا ئو میں کمی اور ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کی بہتری کے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 ستمبر2017ء) صوبا ئی وزیر محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ و اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ ٹریفک کے دبا ئو میں کمی اور ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کی بہتری کے لئے کئی ٹھو س اقدا ما ت کر رہی ہے ۔حکومت اس سلسلے میں کراچی کے شہریو ں کے ساتھ ساتھ تاجرو ں و صنعت کا رو ں کی مشکلا ت کا اندا زہ کر تے ہو ئے جدید اور تیز تر ین ٹرانسپو ر ٹ نظا م کو را ئج کر نے کے لئے ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کے تعا ون سے بہت جلد ریپڈ ٹرا نسپو ر ٹ نظا م لا رہی ہے ۔

انہو ں نے پیر کو فیڈریشن آف پا کستا ن ،چیمبر آف کا مر س و انڈسٹریز کے زیر اہتما م آسٹریلوی حکو مت کے نما ئندے جا ن لو نگ لیونگ،ریجنل منیجر اسٹا پ کنیکشن آسٹریلیا کے ساتھ منعقدہ اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

اجلا س میں صنعتکا رو ں کے لیڈر سا بق چیئرمین ٹی ٹی ڈیولپمنٹ اتھا ر ٹی ایس ایم منیر ،یونائیٹڈ گرو پ کے گلزا ر فیرو ز ،فیڈریشن کے نا ئب صدر عر فا ن سر دا ر ،چیئر مین فیڈ ریشن اسٹینڈینگ کمیٹی برا ئے کسٹمز محمد ارشد جما ل ،محمد سہیل ،ایگزیکٹو کو آر ڈینیٹر شکیل کنگا ،کما ل محمو دی ،بریگیڈئر علوی اور دیگر صنعتکا رو ں نے بڑی تعدا د میں شر کت کی ۔

صوبا ئی وزیر ٹرا نسپورٹ سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ حکومت صنعتکا رو ں کے مسائل سے بخو بی وا قف ہے حکومت سندھ تما م تر وسائل کے ساتھ صنعتکا رو ں کے مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے اور سنجیدہ اقدا ما ت کر رہے ہیں اس سلسلے میں ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کی بہتری ،مختلف رو ٹس پر جدید ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کو مرو ج کر نے ،رو ڈ کی مر مت و تعمیراور انڈر پا سز کی تعمیر کے منصو بے حا ل ہی میں مکمل کر لئے گئے ہیں نیز آئندہ تر قیا تی منصو بو ں میں فلا ئی اوور مزید انڈر پا سز اور دیگر ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کے لئے بہت جلد جدید بسیں بھی لا ئی جا رہی ہیں ۔

انہو ں نے کہا کہ متبا دل ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کے لئے ریلوے اور ڈیپ سی پو ر ٹ کی تعمیراور ٹر ک ٹر مینل کی منتقلی بھی ان منصو بو ں میں شا مل ہے جس کے لئے زمین بھی فرا ہم کر دی گئی ہے ،مو جو دہ بنیا دی ڈ ھا نچہ اس ٹر یفک دبا ئو کو بر دا شت نہیں کر رہا لہذا اس کو مزید بہتر بنا نے اور نئے رو ڈ کی تعمیر کے منصو بے بھی زیر غو ر ہیں جبکہ کرا چی سر کلر ریلوے کی بحا لی کے لئے 25دسمبر کو افتتا ح کیا جا ئے گا ۔

سا ئو تھ با ئی پا س اور نا ردرن با ئی پا س کے اطرا ف میں بھی ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کی بحا لی کے لئے کا م کر رہے ہیں تا کہ صنعتکارو ں کو زیا دہ سے زیا دہ سہو لیا ت کے فرا ہم کی جا سکیں کر ان کے کاروبار میں کو نقصا ن کو کم کیا جا سکے کیو نکہ کرا چی صنعتی حوالے سے پا کستا ن کی شہ رگ ہے ۔تقریب سے ایس ایم منیر ،عرفا ن سر دا نہ ،ایل ایل سی کے بریگیڈئر علوی کر نل عمرا ن رزیز ،ارشد جما ل اور دیگر نے بھی خطا ب کیا۔ملک تر قی کے اس سفر میں صنعت کا ر اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر رہیں حکومت میں ان سے بھر پو ر تعا ون کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :