ٹھٹھہ، نہر میں ڈوب کر دو سالہ بچی جاں بحق

پیر 18 ستمبر 2017 19:50

ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 ستمبر2017ء) سونڈا کے قریب گاوں غلام ٹھینگو سے گذرنے والے کینال میں دو سالہ معصوم بچی آمنہ ٹھینگوڈوب کر جاں بحق ، نعش کو غوطہ خوروں نے نکال کر ورثہ کے حوالے کردیا ہے ،

متعلقہ عنوان :