پاکپتن پولیس کی کارروائی،4منشیات فروش گرفتار،شراب برآمد

پیر 18 ستمبر 2017 18:50

پاکپتن پولیس کی کارروائی،4منشیات فروش گرفتار،شراب برآمد
پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2017ء) پولیس نے چک 17-KBمیں ملزم فیروز کر گرفتار کرکی40 لیٹر شراب برآمد کر لی،پولیس نے چک بیلی دلاور میں ملزم ذاکر کر گرفتار کرکی 15 لیٹر شراب برآمد کر لی،پولیس نے کمیر چونگی پاکپتن میں ملزم بشیراحمد کر گرفتار کرکے 5لیٹر شراب برآمد کر لی،پولیس نے اڈا نور پور سے شرابی ملزم محمد اقبال کو گرفتار کر لیا جو شراب پی کر غل غپاڑہ کر رہا تھا۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :