چوآسیدنشاہ پولیس نے ایک شخص سے چرس برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا

پیر 18 ستمبر 2017 18:44

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2017ء) چوآسیدنشاہ پولیس نے ایک شخص سی210گرام چرس برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ اے ایس آئی محمد شبیر نے استغاثہ دیا کہ دوران ناکہ بندی ملزم عبدالسعید ولد عبدالحمید سکنہ محلہ مسعود آباد چوآسیدنشاہ کے قبضہ سے 210 گرام چرس برآمد کی گئی اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر افتخار حسین نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :