ٹیسلا کاریں بطور ٹیکسی ، دبئی کا نیا رجحان

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 18 ستمبر 2017 16:32

ٹیسلا کاریں بطور ٹیکسی ، دبئی کا نیا رجحان
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2017ء) کیا آپ تیار ہیں ٹیسلا گاڑی کا سفر کرنے کے لئے ، جب آپ اگلی دفعہ دبئی میں ٹیکسی کروائیں گے تو؟؟ جی ہاں ، دبئی روڈ اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 50 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائی ہیں۔

(جاری ہے)

دبئی ٹیکسی کارپوریشن کی خود کار گاڑیوں کی ٹیکسی سروس کی بڑھوتی کے لئے دبئی روڈذ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نئی الیکٹرک گاڑیاں اتوار کے روز متعارف کرا دیں ہیں ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔






متعلقہ عنوان :