ملتان چونگی میں گودام میں گیس بھرنے سے 2 مزدور جاں بحق

پیر 18 ستمبر 2017 14:27

ملتان چونگی میں گودام میں گیس بھرنے سے 2 مزدور جاں بحق
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2017ء) لاہور کے علاقے ملتان چونگی میں گودام میں گیس بھرنے سے 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ واقعہ ملتان چونگی میں پیش آیا جہاں پھلوں کے گودام میں امونیا گیس لیک ہونے کے باعث 2 مزدور موقع پر جاں بحق جبکہ 2 بے ہوش ہو گئے ،جاں بحق ہونے والے مزدوروں میں عمراوراخترشامل ہیں جن کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاجبکہ 2 بے ہوش ہونے والے مزدوروں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :