خضدار میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

اتوار 17 ستمبر 2017 21:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2017ء) خضدار میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق اتوا ر کو خضدار میں سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مفروز ملزم غلام حیدر ولد غلام قادر کو گرفتار کرلیا ملزم مقدمہ98/2010میں پولیس کو مطلوب تھا ملزم کو تھانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :