ٹھٹھہ ،دولھ دریا خان پل دم دمہ اسٹاپ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر لگنے سے راہ گیر خاتوں ہلاک ہوگی

ہفتہ 16 ستمبر 2017 21:20

ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 ستمبر2017ء) ٹھٹھہ کے قریب دولھ دریا خان پل دم دمہ اسٹاپ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر لگنے سے راہ گیر خاتوں ہلاک ہو گئی جس کی نعش کو سول اسپتال مکلی لا یا گیا جھان پر اس کے بازوں پر لکھے ممتاز ملاح کے نام سے خاتوں کی شناخت ہوئی ہے ، سول اسپتال مکلی سے ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :