لاہور کے انتخابی معرکے کے سلسلے میں سرچ انجن گوگل نے بھی میپ کے ذریعے پولنگ اسٹیشنز کے نقشے جاری کردئیے

ہفتہ 16 ستمبر 2017 18:50

لاہور کے انتخابی معرکے کے سلسلے میں سرچ انجن گوگل نے بھی میپ کے ذریعے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2017ء) لاہور کے انتخابی معرکے کے سلسلے میں سرچ انجن گوگل نے بھی میپ کے ذریعے پولنگ اسٹیشنز کے نقشے جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 120میں ہونے والی ضمنی انتخاب کے سلسلہ میںمیں عوام کی رہنمائی اور آسانی کے لیے اب عوام انٹرنیٹ سے بھی رہنمائی حاصل کرسکیں گے ۔حلقہ این اے 120میں مجموعی طور پر220پولنگ اسٹیشنز کی تصویریں گوگل میپ پر جاری کی گئی ہیں۔ گوگل میپ پر تصاویرکے ساتھ ساتھ علاقے میں قائم پولنگ بوتھ کے نقشے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :