عزیز مری کا بی این پی سے کوئی تعلق نہیں ہے،بی این پی جنرل سیکرٹری اعلامیہ

جمعہ 15 ستمبر 2017 21:20

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 ستمبر2017ء) بی این پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عزیزمری جوکہ اپنے آپ کو بی این پی سے منسوب کرکے اخباری جاری کرتے ہے جبکہ عزیزمری کو پارٹی ڈسپلن کی باربار خلاف ورزی کی بناپر پارٹی کے مرکزی کمیٹی نے عزیزمری کا بنیادی رکنیت ختم کرکے پارٹی سے خارج کردیا گیا لہٰذا عزیز مری کا بی این پی سے کوئی تعلق نہیں ہے عزیز مری کو تنبہ کی ہے کہ وہ آئندہ اپنے آپ کو پارٹی منسوب کرکے اخباری بیانات جاری نہ کرنے کی ہدایت کی ہے بی این پی ضلع ہرنائی کا عزیز مری کے ساتھ کوئی نہیں ہے ۔

متعلقہ عنوان :