عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی حکومت کے جمع کردہ تحریری دلائل پاکستان کو موصول ہوگئے‘ اٹارنی جنرل کی سربراہی میں وکلاء اور ماہرین کی ٹیم بھارتی دستاویزات کا جائزہ لے رہی ہے‘ ترجمان دفتر خارجہ
جمعہ 15 ستمبر 2017 19:20
(جاری ہے)
جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق آئی سی جے میں کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی حکومت کی جانب سے جمع کرائی گئی یادداشت (تحریری دلائل) پاکستان کو موصول ہوگئی۔
پاکستان بہت جلد اپنا جواب آئی سی جے میں جمع کرائیگا۔ترجمان نے کہا کہ بھارتی کمانڈر یادیو پاکستان میں جاسوسی،دہشت گردی اور تخریبی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیاہے جس کے نتیجے میں کئی بے گناہ پاکستانیوں کی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔اس سلسلے میں پاکستان بہت جلد اپنا جواب عالمی عدالت انصاف میں جمع کرائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.