عبدالولی خان یونیورسٹی مردان سپلیمنٹری امتحانات کیلئے داخلے جاری

جمعہ 15 ستمبر 2017 15:22

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2017ء) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے شعبہ امتحانات کی جانب اسے جاری اعلامیہ کے مطابق بی اے،بی ایس سی سپلیمنٹری امتحانات 2017ء کیلئے داخلے جاری ہیں ،نارمل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5اکتوبر،ڈبل فیس کے ساتھ 12اکتوبرجبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ 20اکتوبرمقررکی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :