Live Updates

عمران خان کی ریلی کے دوران ٹرک خراب ہونے سے سب کی دوڑیں لگ گئیں۔

جمعہ 15 ستمبر 2017 00:16

عمران خان کی ریلی کے دوران ٹرک خراب ہونے سے سب کی دوڑیں لگ گئیں۔
لاہور:(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-15 ستمبر-2017ء) عمران خان کی ریلی جب مال روڈ سے داتا دربار کے لیے روانہ ہوئی تو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کنٹینر خراب ہوگیا جس کے باعث سب کارکنوں اور رہنماوں کی دوڑیں لگ گئی۔

(جاری ہے)

نجی تی وی چینل کے مطابق عمران خان کا کنٹینر ریلی کے شروع میں ہی خراب ہوگیا تایم کارکنوں نے عمران خان کے ٹرک کو انکے آگے چلنے والے ٹرک کے ساتھ رسیاں باندھ کر تھوڑا سا گھسیٹا لیکن بعدازاں عمران خان دوسرے کنٹینر پر سوار ہوگئے تھے۔ عمران خان کا کنٹینر کیسے خراب ہوا اور کارکنوں کی دوڑیں کیسے لگی؟ آپ بھی ملاحظۃ کیجیئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :