پانامہ سے کچھ نہیں نکلا اس لیے اقامہ کا سہارا لینا پڑا ،کچھ نکلتا تو نواز شریف سے اٹک قلعے والا سلوک ہوتا ‘ کیپٹن (ر) صفدر
قوم سوال کرتی ہے کروڑوں ووٹوںکا مینڈیٹ حاصل کرنے والے وزیراعظم کو کیوں نا اہل کیا گیا‘ چوبرجی میںتقریب سے خطاب
جمعرات 14 ستمبر 2017 22:21
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوں نے چوبرجی میں پختون فلاحی تنظیم کی طرف سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا جنہوں نے این اے 120کے ضمنی انتخاب مین (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان کیا ۔
کیپٹن (ر) صفدر نے کہاکہ آپ سب جانتے ہیں کہ کروڑوں ووٹ کے مینڈیٹ حاصل کرنے والے وزیراعظم کو اتار اگیاا ہے ان کو پتا ہے کہ نواز شریف کو تو 99میں کوئی نہیں روک سکا تھا جب وہ مشرف کی قید میں تھاتو اب انہیں کیسے روکا جا سکتا ہے ۔انہوںنے کہا کہ نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ہے اور کارگل کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھایا ۔انہوںنے کہاکہ پختونوں نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا ہے اور وہ اس بار بھی نواز شریف کا ساتھ دیں گے ۔این اے 120سے مسلم لیگ ہی کامیابی حاصل کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.