Live Updates

عمران خان کا ٹرک خراب ہو گیا،رسہ ڈال کر کھینچا گیا

جمعرات 14 ستمبر 2017 22:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ٹرک خراب ہو گیا جسے رسہ ڈال کر دوسری گاڑی کی مدد سے کھینچا گیا ۔

(جاری ہے)

عمران خان نے چیئرنگ کراس چوک سے ٹرک پر سوار ہو کر ریلی کا آغاز کیا لیکن راستے ٹرک اچانک خراب ہو گیا جس پر اسے رسہ ڈال کر دوسری گاڑی کی مدد سے کھینچا گیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :