’’ مجھے کیوں نکالا‘‘،پشاور میں غیرقانونی نمبرپلیٹ پرڈرائیورکو200روپے کاچالان

جمعرات 14 ستمبر 2017 21:56

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2017ء) پشاورمیں’’ مجھے کیوں نکالا‘‘کی غیرقانونی نمبرپلیٹ پرڈرائیورکو200روپے کاچالان ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مجھے کیوں نکالاوالی نمبرپلیٹ گاڑی کاچالان ٹریفک وارڈنزنے موٹرکارکے ڈرائیورکو200روپے کاچالان تھمادیا،اورغیرقانونی نمبرپلیٹ گاڑی سے اتاردی ،گاڑی کے ڈرائیورنوازنے کہاکہ آج کل یہی نعرے چل رہے ہیں اس لئے بچوںنے نمبرپلیٹ لگادی۔

متعلقہ عنوان :