دانیال عزیز کو چئیرمین نجکاری کمیشن مقرر کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 ستمبر 2017 20:14

دانیال عزیز کو چئیرمین نجکاری کمیشن مقرر کر دیا گیا
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14ستمبر2017ء ) دانیال عزیز کو چئیرمین نجکاری کمیشن مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طویل عرصے سے کوئی بڑا حکومتی عہدہ حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کو بالاخر کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

دانیال عزیز کو چئیرمین نجکاری کمیشن مقرر کر دیا گیا ہے۔ دانیال عزیز کی تقرری کی منظوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :